سپریم کورٹ کے ای میل میں وزیر اعظم کی تصویر اور نعرہ کا ...
نئی دہلی (ایجنسیاں) : سپریم کورٹ کے آفیشل میل آئی ڈی کے فوٹ نوٹ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر اور مرکزی حکومت کا نعرہ 'سب کا ساتھ ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس'کے استعمال کئے جانے پر کچھ وکلانے اعتراض کیا ۔اس کے بعد اس ...